+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2024 18:33:05
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13150/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 13130/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ فل جولائ کے سودے 13175 روپیہ کوئنٹل تک مل جاتے ہیں۔