+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2024 14:31:24
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ بکنگ 420 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جولائ اگست شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 129 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز بکنگ میں جا رہے ہیں۔