+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2024 14:52:00
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ باریک تل 14500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی فل حال زیادہ مندہ بھی نہیں ہے۔ ایکسپورٹ میں وارہ ہے۔ ایکسپورٹرز نیو کراپ کے 15000 کے گاہک ہیں۔