+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 28 2024 18:03:54
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں ضرورت کے مطابق ہی کام کر کرنا چاہیے فلحال مارکیٹ میں غیر یقینی سی صورتحال ہے جہاں امدن ہوگی وہاں مارکیٹ نرم ہو سکتی ہے۔