+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 28 2024 16:00:19
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 207 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 جون 208/209 جبکہ 5 جولائ 215 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی مارکیٹ تیز ہے اور 8300/8325 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔