+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2022 16:25:05
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید لائنوں پر مارکیٹ گرم ہے اور 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ 

ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ مال نہیں ہیں جبکہ پرولائن جوار 215 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔

سدا بہار جوار اوکاڑہ 50 روپیہ من مزید نرم ہے اور  2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تاندلیاوالا 2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔