+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 23 2024 12:17:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فل حال بہتر ہی ہے۔ جے ڈی حاضر میں 13210/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال نہیں مل رہے ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13280/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔