+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2024 18:02:48
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گوارہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔