+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2024 17:54:56
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 460 جبکہ نیو کراپ 430 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔