+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2024 12:46:34
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن باجرہ 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق باجرہ شارٹ تو ہے لیکن گندم کا ریٹ کم ہونے ہونے کی وجہ سے اجناس میں گاہکی سست ہو گئ ہے۔