+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2024 14:41:38
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید  دادو کوالٹی 100 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 2400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بھاگ ناڑی منڈی میں 2500 روپیہ من کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔  سبی کوالٹی 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مال نہیں بک رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 305/310  پرولائن 332 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور  4000 سے 4500  روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔