+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2022 12:21:17
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 114 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں 237 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ مختلف بینک کے مختلف ریٹ آ رہے ہیں انٹر بینک ڈالر کے۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوکل میں سیلنگ کم ہے اور تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے لوکل مارکیٹ میں۔ بکنگ رشیا سے 460 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 119.92 روپیہ کلو کا پڑتا ہے.