+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2024 12:39:56
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 24000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔