+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2024 18:13:06
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔