+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2024 15:51:33
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید  دادو کوالٹی 2700/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ لائنوں پر پرانے مال کے کافی سٹاک تھے جن کی بیچ ا رہی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 310/315 پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 
 سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں مارکیٹ کمزور ہے۔ 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور  4700/4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔