+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2024 14:32:42
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50/60 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13260 تک سودے ہوے ہیں۔ یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13250 تک سودے ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کا 13355/60 کا خریدار بن جاتا ہے۔ آج میڈیا پر خبر چلی کہ وزیراعظم نے نے متعلقہ اداروں کو چینی کی ایکسپورٹ کے حوالے سے جائزہ لینے کا کہا ھے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔