+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2024 17:45:44
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آمدن کے ڈر کی وجہ سے مارکیٹ کافی کم ہو گئ تھی۔ ابھی نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلی ہے جبکہ کراچی مال نہیں ہیں۔ اس وجہ سے مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو گئ ہے۔