+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 03 2024 16:28:28
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور جہاز والے مال کے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے 15 دن سے ڈیمانڈ کمزور ہے ریٹیل میں۔