+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2024 14:55:43
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 14900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مالوں کے۔ فلحال مارکیٹ کمزور ہے۔ بکنگ بھی 15 ڈالر مزید نرم ہوئی ہے اور 1175 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔