+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2024 17:31:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13375 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ایس جی ایم 13370 گھوٹکی 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ اپریل کے سودوں کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13625 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔