+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2022 12:05:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جوہر آباد 8075 بھلوال شوگر ملز کے سودے 8075 پاپولر 8025 المعز 2 7975 جیسے حالات ہیں۔  جھنگ زون سفینہ شوگر ملز 8000 کشمیر 8000 جیسے حالات ہیں۔  فیصل آباد زون کمالیہ 7975 کنجوانی 8000 کسان شوگر ملز 8040 جیسے حالات ہیں۔  جنوبی پنجاب میں حمزہ 7885   آر وائی کے 7900 جے ڈی ڈبلیو 7890 اتحاد 7900 یونائیٹڈ 7890 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 8025 مانگ رہی ہے اور آر وآی کے 8050 جبکہ حمزہ شوگر ملز کی سیلنگ نہیں ہے۔ سنٹرل پنجاب کی ملیں بھی سیل نہیں دے رہی ہیں۔ مل والوں نے پولنگ کی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔   اپر سندھ میں اے کے ٹی 7925 ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں  العباس 7990 النور 7990 فاران 8050 مہران 8050 جبکہ آباد گار اور شاہ مراد 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔