+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2024 15:03:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ اپریل کے سودوں کے 13280 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔