+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2024 16:38:03
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں عید کے بعد ڈلوری پر 138 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملز بند ہوگئی ہیں۔ عید کے بعد ہی کام کاج ہوگئے۔