+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2024 14:49:11
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ  1180
 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔