+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2024 16:03:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 13050/13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارچ کے سودوں کے 13230/13240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔