+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 12 2024 14:37:45
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 150 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 16650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔