+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 11 2024 13:43:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور سرگودھا زون بھلوال 13800 پاپولر 13750 العریبیہ 13700 سفینہ 13650 المعیز 2 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13650 سویرہ 13650 کمالیہ کشمیر 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13200/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی 13060 ڈھرکی 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13100 روپیہ کوئنٹل تھرپارکر 13100 النور 13150 ساہنگھڑ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ باندھی 13950/75 روپیہ کوئنٹل سکرنڈ 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے 13350/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔