+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2024 17:52:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13125 گھوٹکی 12975 ڈھرکی اے کے ٹی 13050 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13375 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم ھے۔ ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ھے