+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 08 2024 14:37:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور بھلوال 13700 پاپولر 13650 العریبیہ 13600 سفینہ 13600 المعیز 2 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 کمالیہ کشمیر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو آج پیمنٹ پر 13025 روپیہ کوئنٹل جبکہ سوموار پیمنٹ پر 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی 13010 ڈھرکی 13020 زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13000 روپیہ کوئنٹل تھرپارکر النور 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ باندھی 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ جے ڈی یونائٹڈ سے لوڈنگ تو ہے لیکن پیمنٹوں کی تنگی ہے۔ ایک دو دن میں مارکیٹ صحیح ہو جائے گی۔