+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 05 2024 13:45:53
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2725 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔