+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2024 14:30:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13480/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔