+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2022 10:34:20
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  کالا چنا سرگودھا 6625 ملتان 6525 فیصل آباد 6450 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔  مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔  گاہک بن جاتا ہے۔ کراچی 158 سے 161 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  سی ایچ کے ایم کوالٹی 155/56 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تنزانیہ 14748 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  کراچی میں اب تین چار کوالٹی کے مال آگئے ہیں اس لیے طرح طرح کے ریٹ ہیں۔  پورٹ پر 109 کنٹینر کی آمد ہے۔  مارکیٹ تیز ہونے کی مین وجہ یہ ہے کہ انٹر بنک میں ڈالر کافی تیز ہو گیا ہے۔ 213 سے 215 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  بنک امپورٹرز کو ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 625 جبکہ نمبر ون کوالٹی 640 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔