+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 23 2024 13:47:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 14300 بھلوال 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون نو سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو آج پیمنٹ پر 13400 کل پیمنٹ پر 13415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 13150/13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں لفٹنگ والے مالوں کے جبکہ النور نئے مال 13300 روپیہ کوئنٹل ریٹ مانگتے ہیں رکھوانے والے مالوں کے۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ 3 مل فل جنوری کے سودوں کے 13560/13570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فل فروری کے سودوں کے 14040/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل فروری کے 350 ڈپازٹ پر 14150 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔