+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2024 18:37:02
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید نرم ہوئی ہے اور 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ جبکہ پورٹ کے مال 12400/450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔