+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2024 13:41:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13550 سلانوالی 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور جھنگ 13300 بھون 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13475 روپیہ کوئنٹل کشمیر 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ پر 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13370/80 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم جنوری کے سودوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے جبکہ کوورنگ والے بھی گاہک ہیں اور بڑے گھر بھی جنوری کا مال خرید رہے ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 13025 گھوٹکی 13015 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13650 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ آج نیچے گاہکی بھی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔