+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2022 16:05:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 7840 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں اور جولائ کے سودے 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی۔