+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2022 16:01:57
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید  تیز ہوئ ہے اور 5500/5650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ حیدرآباد منڈی میں 5600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔