+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2024 14:16:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 13225 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ہر ڈیلر کی بیچ نہیں ہے۔ جنوری کے سودوں کے 13425/30 جیسے ہیں۔ گاہکی کی ضرورت ہے یہاں۔ دوسری ملیں ابھی تک مضبوط بیٹھی ہوئی ہیں کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے بڑی ملوں کی طرف سے۔