+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2024 17:40:01
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے۔ آج دن میں گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اب جیسے جیسے ریٹ اوپر جا رہے ہیں انویسٹرز اپنے مال بیچ رہے ہیں۔ اب سٹاکسٹ مال نہیں خرید رہے ہیں۔ اور ٹریڈرز دوبارہ بکنگ میں جا رہے ہیں کیونکہ پڑتا لوکل مارکیٹ سے کم ہے۔ اب مارکیٹ ریٹیل میں ڈیمانڈ پر ہی چلے گی۔