+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2024 14:37:52
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کویٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 61000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ مٹی دانے والے مال 66000 جبکہ اچھے مال 70000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں ختم ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ کمزور ہی ہے اور مندے کا رجحان ہے۔ انڈیا کی لوکل مارکیٹ 65000 والی چار مہینے میں 27500 کے لیول پر آ گئ ہے انڈین کرنسی میں۔ ان ریٹوں میں بھی گاہکی نہیں ہے۔ اور بہت زیادہ کاشت ہوئ ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا ہی رجحان ہے۔ بکنگ 3600 ڈالر کہتے ہیں لیکن 3500 ڈالر کا بھی گاہک نہیں ہے۔ 3600 ڈالر والا بھی کویٹہ منڈی میں 50000 کا پڑتا ہے۔