+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2022 15:41:42
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہے۔ سوڈان کوالٹی 216/218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2  کوالٹی 3/5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 222/225  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 2/3 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو 5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور  230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ ڈالر میں بہتری کی وجہ سے امپورٹرز سیلنگ کھل کر نہیں دے رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 210.9 پیسے تک ہے اپمورٹ میں۔ 
ایتھوپیا 6/7/8 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
انڈیا 8 ایم ایم بھی 2/3 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم اچھے برانڈڈ مال 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  کینیڈا 8/9 ایم ایم 270 انڈیا 9 ایم ایم  285 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔
انڈیا 12 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔