+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2024 13:05:24
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 158 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ کھرے مالوں کی بیچ کم ہے۔ بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 141.79 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق .جنوری میں لگنے والے اکثر کارگو مہینہ لیٹ ہو گۓ ہیں۔ 16،18 ، 22 جنوری لگنے تھے۔اب جنوری میں آمد بس 50 60 کنٹینر ہی متوقع ہیں۔ باقی سب فروری کی ڈیٹ آ رہی ہے۔ وہ بھی 10 فروری کے بعد کی