+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2022 15:04:06
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 227/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور بازار دھارا مال کے 229 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی مال 236/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ 25 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 755 ڈالر کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ جو کہ کراچی پورٹ پر 172.76 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ حاضر میں مال اتنے زیادہ نہیں اسی وجہ سے  مارکیٹ اتنے اوپر ہے۔ گاکی بھی کھل کر نہیں آتی۔