+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 26 2023 15:29:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13250 تک سودے ہوے ہیں۔ بعض ڈیلر 13300 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے ریٹ 13700 تک ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم اور مضبوط نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق سینٹرل پنجاب میں گنے کی آمد مزید کم ہوئی ہے۔ سینٹرل پنجاب میں کل 1155 یونٹس (ٹرالیاں) کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ جنوبی پنجاب کی ملیں مضبوط بیٹھی ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی بہت اچھی ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہے