+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 25 2023 18:24:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13075 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13550 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔  حاضر میں تھوڑی سی ڈیمانڈ نکلتی ہے تو مال ملتا نہیں ہے۔ جنوبی پنجاب کی بڑی ملیں بدستور مضبوط بیٹھی ہوئی ہیں۔