+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2023 15:43:05
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں منگل پیمنٹ پر 146 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ فریش بکنگ کے کوئ ریٹ نہیں آ رہے ہیں رشیا سے۔ ری سیل میں اکا دکا سیلنگ تھی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔