+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2022 10:46:05
  • Comments

Millet | باجرہ

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 5850/5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کوئ خاص کام نہیں ہے۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔