+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2023 20:09:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب میں رمضان شوگر ملز 13150 کسان 13200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو 12800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔