+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2023 19:18:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12750 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13640/50 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے