+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 08 2023 22:56:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 12700 جبکہ 18 دسمبر کی پیمنٹ پر 12800 تک سودے ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13650 ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔